*الحمد للہ*
*آج بتاریخ :14/نومبر 20199 بروز جمعرات مدرسہ انوار الاسلام للبنات تالاب کٹہ ریمپ رامیا باولی کے چوتھا سالانہ جلسہ وجشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بوسٹرس کی رسم اجرا بدست پیر طریقت حضرت محمد رشید احمد جنیدی صاحب قبلہ*
(خلیفہ مجاز پیر طریقت حضور شیخ تاج الدین صاحب قبلہ سجادہ نشین شیخ دکن علیہ الرحمہ)
*عمل میں آیا ہے،اس موقع پر جناب مخدوم صاحب،مولوی حافظ سید قتال حسینی چشتی عرف ریحان وسید محمد حسینی، عبدالرحیم ٹیچر،جیلانی صاحب وغیرہ موجود تھے،اور بانی ناظم مدرسہ مفتی رحمت اللہ قادری نے اسلامی ماں،بہنوں اور بیٹیوں سے ذیادہ تعداد میں شرکت کی دعوت دی ہے۔*

You might also like