TEACHERS DAY
💐💐ہماری درسگاہ میں جو یہ استاد ہوتے ہیں.
▪️حقیقت میں وہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیں.
▪️سُنے رُوداد جب ہم کسی کی کامیابی کی.
▪️ہر ایک رُداد میں یہ مرکزِ رُداد ہوتے ہیں.
▪️یہ ہی رکھتے ہیں شہر علم کی ہر راہ کو روشن.
▪️ہمیں منزل تک پہنچا کر یہ کتنا شاد ہوتے ہیں.
▪️برستے ہیں یہ ساون کی طرح زمینوں پر.
▪️ان ہی کے فیض سے یہ اُجڑے چمن آباد ہے.
▪️پستی کو بلندی بخشتے ہیں اپنے کاندھوں کی.
▪️ان ہی کی کھوج سے سب نامور ایجاد ہوتے ہیں.
▪️جو کرتے ہیں ادب استاد کا وہی پاتے ہیں ہے رفعت .
▪️جو ان کے بے ادب ہو تے ہیں وہی برباد ہوتے ہیں .
▪️اگر روحانیت سے رشتہ جُڑے واصف.
▪️پھر شاگرد بھی استاد کی اولاد ہوتے ہیں
▪️پھر شاگرد بھی استاد کی اولاد ہوتے ہیں 💐💐
(یوم ِاساتذہ مبارک)